Results 1 to 5 of 5

Thread: تمہارے بعد جو بکھرے تو کُو بہ کُو ہوئے ہم

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    *jamshed*'s Avatar
    *jamshed* is offline کچھ یادیں ،کچھ باتیں
    Join Date
    Oct 2010
    Location
    every heart
    Posts
    14,585
    Mentioned
    138 Post(s)
    Tagged
    8346 Thread(s)
    Rep Power
    21474865

    Default تمہارے بعد جو بکھرے تو کُو بہ کُو ہوئے ہم

    تمہارے بعد جو بکھرے تو کُو بہ کُو ہوئے ہم
    پھر اس کے بعد کہیں اپنے روبرو ہوئے ہم
    تمام عمر ہَوا Ú©ÛŒ طرØ+ گزاری ہے
    اگر ہوئے بھی کہیں تو کبھُو کبھُو ہوئے ہم
    یوں گردِ راہ بنے عشق میں سمٹ نہ سکے
    پھر آسمان ہوئے اور چارسُو ہوئے ہم

    رہی ہمیشہ دریدہ قبائے جسم تمام
    کبھی نہ دستِ ہُنر مند سے رفو ہوئے ہم

    خود اپنے ہونے کا ہر اک نشاں مٹا ڈالا
    شناسؔ پھر کہیں موضوعِ گفتگو ہوئے ہم

    Last edited by *jamshed*; 02-11-2013 at 11:21 PM.

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •